تربت: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ساچان گرائمر اسکول کے سرپرست اعلی شریف ذاکر زخمی

تربت کے علاقے کوشک ملک آباد میں ریاستی مسلح مافیا نے معروف شخصیت اور ساچان گرائمر اسکول کے پرنسپل شریف زاکر بلوچ کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

یاد رہے کہ شریف ذاکر کو ریاستی مسلح گروہ کے جانب سے مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے کچھ دن قبل نامعلوم افراد کے جانب سے شریف ذاکر کے گھر پر دستی بم پھنکا گیا تھا اور فائرنگ بھی کی گئی تھی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5727 دن ہوگئے

منگل فروری 11 , 2025
جبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5727 دن ہوئے اظہار یکجتی کرنے والوں میں بی این پی شال سے سینئر رہنما میر جمعہ خان نیچاری درمحمد بلوچ الہی بخش بلوچ کمپ آکر اظہار یکجتی کی۔ وی بی ایم پی کے والی چیر مین ماما قدیر بلوچ نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ