خاران ریڈ زون میں دھرنا چھٹے روز بھی جاری ، پہیہ جام  ،بازار کو بند رکھا گیا

خاران (مانیٹرنگڈیسک)خاران قابض پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار دو سگے بھائیوں مبارک علی اور حضرت علی سیاہ پاد کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین کی جانب سے ریڈ زون خاران میں  دھرنا آج چھٹے روز جاری ہے۔


جاری دھرنے کو  بلوچ یکجہتی کمیٹی اور علاقے کے تمام مکاتب فکر بشمول سیاپاد قومی اتحاد، تاجر و وکلا برادری، زمیندار ایکشن کمیٹی، سیاسی و سماجی طبقوں کی حمایت حاصل ہے۔


دوسری جانب لواحقین کی اپیل پر شہر میں شٹرڈاون، ہڑتال اور پہیہ جام ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت اسکالر اللہ داد کے قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف  بی وائی سی کا دھرنا دوسرے دن بھی جاری

پیر فروری 10 , 2025
تربت ( نامہ نگار ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کیچ کی جانب سے اللہ داد بلوچ کے قتل  اور جبری گمشدگیوں کے خلاف  تین روزہ احتجاجی کیمپ شہید فدا چوک پر دوسرے روز بھی جاری رہا۔ آج کیمپ میں نیشنل پارٹی و حق دو تحریک کے رہنماؤں نے  اظہار یکجہتی کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ