ہیرونک: قابض فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہیرونک میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ رات 12:00 بجے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہیرنک میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ کو جدید و خودکار ہتھیاروں سے حملے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہینگے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مہردات

اتوار فروری 9 , 2025
مہردات : تحریر: مہرہس بلوچ سرما جب بہار سے بغلگیر ہوتا ہے، تو موسم دل لبھادینے والا ہوتا ہے، ایسے میں آسمان پہ باد ل چھائے ہوں اور بادل ہلکی ہلکی برسنے بھی لگے تو مٹی کی مہک سے فضائیں کچھ ایسی جھوم اٹھتی ہیں جیسے ابھی ابھی ’’مَے کدے‘‘ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ