نوشکی جبری گمشدگی اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف بی وائی سی نے  احتجاجی ریلی نکالی

نوشکی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں جاری ریاستی جبر، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی نوشکی زون کیجانب سے خضدار میں ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں عاصمہ بلوچ کے جبری اغوا، تربت میں ڈیتھ اسکواڈ کے مسلح افراد کے ہاتھوں اسکالر اللہ داد بلوچ کے ماورائے عدالت قتل اور خاران سے ریاستی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ مبارک بلوچ و حافظ حضرت علی بلوچ کی بازیابی کیلے میر گل خان نصیر لائبریری تا نوشکی پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا۔

جس میں ماورائے عدالت قتل ہونے والے افراد کے لواحقین ،  لاپتہ افراد کے لواحقین اور سیاسی و سماجی افراد نے مظاہرہ سے خطاب کیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بی این ایم کی جدوجہد کا محور و مرکز بلوچستان کی آزادی ہے۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ کا نومنتخب امریکہ کابینہ سے خطاب

اتوار فروری 9 , 2025
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ چپٹر کا چیپٹر کونسل کا اجلاس صدر نبی بخش بلوچ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خاص پارٹی چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ جبکہ اعزازی مہمان سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر جلال بلوچ تھے۔ اجلاس میں مختلف ایجنڈوں پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ