مستونگ: دستی بم حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ میں ڈی سی کمپلیکس کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ 5 فروری کو، سرمچاروں نے ڈی سی کمپلیکس کو اس وقت دستی بم سے نشانہ بنایا جب ڈی سی وہاں موجود تھے، جس سے انہیں جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک قابض فورسز پر حملے جاری رہینگے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار پولیس نے مغوی اسماء بلوچ کو پریس کانفرنس میں بولنے نہیں دی

ہفتہ فروری 8 , 2025
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان بھر میں شدید احتجاج دھرنوں  شاہراوں کی بندش اور چار دن کے  شدید احتجاج کے بعد پولیس نے اسماء بلوچ کو پریس کانفرنس کے لیے لے  آئی ،لیکن نڈھال اسماء بلوچ کو پریس کانفرنس میں بولنےکی اجازت نہیں تھی۔ بتایا جارہاہے کہ اب انتظامیہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ