گورکوپ میں دشمن فوج پر حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ بی ایل ایف

کیچ فوجی کیمپ پر حملہ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے گورکوپ میں قابض دشمن فوج کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔

بی ایل ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمعے کی شام سات بجے سرمچاروں نے گورکوپ میں قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ کو بھاری و جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ حملے میں دشمن فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچا۔

انہوں نے کہا ہےکہ سرمچار آئے روز نئی جنگی حکمت عملیوں کے ساتھ قابض دشمن کو نشانہ بنا رہے ہیں، وہ دن دور نہیں جب شکست خوردہ پاکستانی فوج بھاگنے پر مجبور ہوجائے گا۔

میجر گھرام بلوچ نے اس حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہےکہ ھم اس عزم کو دہراتی ہے کہ بلوچ سرزمین کی مکمل آزادی تک قابض پاکستانی فوج اور ریاست کے تمام مفاد پر سرمچاروں کے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدار ریلی کی کوریج پر سینیئر صحافی کیخلاف درج مقدمہ ختم کیا جائے۔ خضدار پریس کلب کا ہنگامی اجلاس

ہفتہ جنوری 20 , 2024
خضدار صحافی پر ایف آئی آر بدنیتی قرار

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ