خاران سے لاپتہ مبارک کا بھائی علی شال سے جبری لاپتہ ،خاران ریڈ زون میں لواحقین نے دھرنا دے دیا

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے  ضلع خاران سے گزشتہ روز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ مبارک سیاہ کے بھائی علی  کو فروسز نے حراست میں لیکرجبری لاپتہ کردیا ہے ۔

شال سے اطلاعات ہیں کہ خاران کے رہائشی حافظ علی جو اپنی والدہ کو شال علاج کے غرض سے لے گیا تھا انہیں پاکستانی فورسز نے گزشتہ  رات شال ہوٹل سے حراست میں لے لیا،  جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے ۔

دونوں بھائیوں کی جبری گمشدگی کے خلاف خاران ریڈ زون میں لواحقین کا احتجاج جاری ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت چھاپہ ،5 نوجوانوں کی گمشدگی کیخلاف کل شہر بند کرکے  ڈی بلوچ کے مقام پر دھرنا دیا جائے گا  ۔لواحقین

بدھ فروری 5 , 2025
تربت(مانیٹرنگ ڈیسک) تربت فورسز کے چھاپے اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری،ایک ہی خاندان کے پانچ بچوں کی پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی پر   لواحقین نے جاری بیان میں  کہا ہے کہ تربت کے علاقہ بہمن سے سیکیورٹی فورسز نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب گھروں پر چھاپےمار کر ہمارے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ