ہیرونک میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے  سرمچاروں نے آج کیچ کے علاقے ہیرونک میں سی پیک روٹ پر قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہاہےکہ سرمچاروں نے ہیرونک میں گزین کور کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے قافلوں کو سیکورٹی فراہم کرنے والے اہلکاروں کو گھات لگاکر حملے میں نشانہ بنایا، حملے میں ایک دشمن اہلکار موقع پر ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے کہا ہےکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جبری گمشدگی ایک ماورائے آئین اقدام اور انسانی کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ نصر اللہ بلوچ

منگل فروری 4 , 2025
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ‏بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم پرامن اور دنیا کی طویل ترین احتجاجی کیمپ کو شال پریس کلب کے سامنے 5719 مکمل ہوگئے۔ جبری لاپتہ اسامہ پندرانی کے بھائی خلیل الرحمن اور حبیب الرحمن قلات سے آکر احتجاجی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ