قلات : معدنیات لے جانیوالی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔بی ایل اے

قلات معدنیات لے جانے والی گاڑی پر بی ایل اے کا حملہ

قلات بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ضلع قلات میں آج بروزجمعہ شال کراچی مرکزی شاہراہ پر گرانی مقام پر بلوچ قومی معدنیات کو لیجانے والی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، سرمچاوروں نے فائرنگ کرکے گاڑی کے تمام ٹائر ناکارہ کردیئے۔

انہوں نے کہا ہےکہ بلوچ لبریشن آرمی پہلے ہی واضح کرچکی ہے کہ بلوچ قومی وسائل کے لوٹ کھسوٹ کی کسی کو اجازت نہیں دینگے جبکہ گاڑی ڈرائیوروں و مالکان کو ایک بار پھر تنبیہہ کرتے ہیں کہ وہ اس عمل سے دور رہیں بصورت دیگر اپنے جانی و مالی نقصانات کے ذمہ دار خود ہونگے۔

ترجمان نے آخر میں کہا ہےکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک قابض فوج اور اس کے شراکت داروں پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پاکستانی پالیسی کیخلاف چمن دھرنے کو تین ماہ مکمل، مظاہرین کا تادم مرگ بھوک ہڑتال شروع کرنیکا اعلان

جمعہ جنوری 19 , 2024
چمن دھرنا 3 ماہ مکمل

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ