تربت پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ ،بلیدہ میں فورسز ،راشن چھین لیاگیا 

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ  علاقے تربت اور بلیدہ میں پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ کیا گیا اور راشن لوٹ لی گئی ۔

بتایا جارہاہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے  تربت کے علاقے آبسر شہید حیات چوک پر قائم  پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ کرکے اسے نشانہ بنایا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت  فائرنگ کی شدید آوازیں سنیں گئی ۔

حملے کی ذمہداری بی ایل ایف نے قبول کی ہے ۔

دوسری جانب بلیدہ کے علاقے گردانک میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے لیے راشن لیجانے والی گاڑی کو روک کر راشن  چھین  لیا۔

کاروائی کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے تاہم ماضی میں بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیں ایسی کاروائیوں کی ذمہداریاں قبول کرتے آئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یہ تیسری بار ہے ہماری گھر کو  سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ  نشانہ بناکر لوٹ مار کرکے چلے جاتے ہیں ۔ پریس کانفرنس

ہفتہ فروری 1 , 2025
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کے ساتھ انیسہ بنت محمد بخش زوجه شهید عاصم سکنہ تمپ کونشقلات نے  تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کے گھر پر مسلسل حملہ اور اہل خانہ کو ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ