کچھی میں تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے کچھی کے علاقے سنی میں ترقیاتی کام کرنے والی کمپنی پر حملہ کیا،استحصالی کمپنی کے مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے وہاں کام کرنے والے مزوروں کو بلوچ ہونے پر چھوڑ دیا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں اور اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت حملے میں قابض دشمن کے دو اہلکار ہلاک کیے۔ بی ایل ایف

ہفتہ فروری 1 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت آبسر میں قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ کو نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایک فروری شام چھ بجکر بیس منٹ پر تنظیم کی اسنائپر ٹیکٹیکل ٹیم نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ