منگوچر فوجی کیمپ کا آدھے سے زیادہ حصہ سرمچاروں کے قبضے میں، جنگ جاری ہے۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلات حملوں میں سرمچاروں نے اہداف کے مطابق اہم پیش رفت حاصل کی ہے۔ منگوچر فوجی کیمپ کا آدھے سے زیادہ حصہ اس وقت سرمچاروں کے قبضے میں ہے، قبضے کے دوران سرمچاروں نے کیمپ سے بھاری اصلحہ قبضے میں لے لیا ہے اور دشمن کو بھاری و مالی نقصان سے دوچار کیا ہے۔ جھڑپوں کے دوران دو بکتر بند گاڑیوں کو بھی تباہ کیا ہے۔ دشمن فوج کی فضائی کمک کیلئے گن شپ ہیلی کاپٹر پہنچ چکے ہیں جنہیں سرمچار راکٹوں و دیگر دورمار ہتھیاروں سے نشانہ بنارہے ہیں۔

انہوں کہا ہے کہ ادھر دوسری جانب قلات کے اکثر مین شاہراوں پر سرمچاروں کا کنٹرول برقرار ہے۔

ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ جھڑپوں میں اب تک دشمن کے درجنوں اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں تاہم جنگ ابھی تک جاری ہے۔ مزید معلومات میڈیا کے ذریعے شایع کریں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان فائرنگ وحادثات 4 افراد ھلاک متعدد زخمی

ہفتہ فروری 1 , 2025
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پسنی چنگ چی رکشہ چلانے والے نوجوان کو قتل کر دیا گیا ، نعش جڈی ہور سے برآمد ، پولیس کے مطابق طلا ولد سفر سکنہ پراھگ محلہ وارڈ نمبر 7 پسنی کو گزشتہ شب جڈی ہور کے مقام پر نامعلوم افراد نے قتل کرکے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ