بارکھان ، پنجگور تین بھائیوں سمیت 5  افراد جبری لاپتہ

پنجگور ،بارکھان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پنجگور سے اطلاع ہے کہ عیسی میں 25 جنوری کو گیارہ بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے رحیم بخش نامی شخص  کے گھر پرچھاپہ مار کر  ارشاد رحیم ، صدیق  رحیم  اور ظہور رحیم  پسران رحیم بخش  کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

دریں اثنا بارکھان رکنی شہر سے اسلم کھیتران اور بلوچی زبان کے فنکار ناڑی گلاف مری نامی افراد کو سادہ کپڑوں میں ملبوس سرکاری نمبر پلیٹ گاڑی میں سواروں نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا،جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں  ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ ،پولیس اہلکار سمیت ایک ڈکیت ھلاک  ،دو افراد زخمی

پیر جنوری 27 , 2025
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلح ڈکیتوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ،ایک اہلکار سمیت ایک ڈکیت ھلاک دو زمیاد مالکان زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ  چوتو کے قریب  مسلح ڈکیتوں نے زمباد گاڑی  چھین کر  مل کے راستے فرار ہوگئے۔گاڑی مالکان کی اطلاع پر پولیس نے ڈکیتوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ