تربت پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبرلاپتہ

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر  تربت کے علاقے چاہ سر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) چھاپہ مارکر ضمیر سرور نامی نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ۔

لاپتہ نوجوان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ رات تقریباً 2 بجے سی ٹی ڈی اہلکار ان کے گھر میں داخل ہوئے، گھر کی مکمل تلاشی لی اور ضمیر سرور کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوہلو اور بولان حملوں میں جونئیر آفیسر سمیت تین اہلکار ہلاک، فوج اور ڈیتھ اسکواڈ کے سات اہلکار زخمی ہوئے۔ بی ایل ایف

اتوار جنوری 26 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 25 جنوری‌ بروز ہفته رات آٹھ بجے کوہلو کے علاقے نوئے شم میں لنڈ کے مقام پر قائم ایف سی کے چیک پوسٹ کو‌ بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ