دالبندین قومی اجتماع کی تیاریاں مکمل قافلے پہنچنا شروع  ، کل گیارہ بجے جلسہ شروع ہوگا ،بی وائی سی

دالبندین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دالبندین  بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان  نے جاری بیان میں کہاہے کہ قومی اجتماع میں شرکت کرنے کے لئے بلوچستان بھر سے بلوچ شہداء اور جبری گمشدگی کے شکار افراد کے لواحقین سمیت بلوچستان بھر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ دالبندین پہنچ چکے ہیں۔

انھوں نے کہاہے کہ دالبندین قومی اجتماع کی تیاریاں مکمل ہوچکے ہیں ، کل صبح 11 بجے قومی اجتماع کا آغاز ہوگا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بی ایس او (پجار) ڈیرہ مراد جمالی کا جنرل باڈی اجلاس نئے کابینہ کی تشکیل صدر شہزاد بلوچ جبکے فتح بلوچ جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔

جمعہ جنوری 24 , 2025
ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار ) بلوچ اسٹوڈنٹس (پجار) کے جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت وحدت بلوچستان کے صدر شکیل بلوچ منعقد ہوا اجلاس کے مہمان خاص سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ تھے عزازی مہمانان سینٹرل کمیٹی کے ممبر منصور بلوچ نائب صدر گنہور بلوچ گل حسن بلوچ تھے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ