ماشکیل: نامعلوم افراد کے ہاتھوں ڈاکٹر حاجی محمد انیس اغوا

بلوچستان کے ضلع واشک کے تحصیل ماشکیل سے ڈاکٹر حاجی محمد انیس کو نامعلوم مسلح افراد نے بندوق کے زور پر اغواہ کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع واشک کے تحصیل ماشکیل سے ڈاکٹر حاجی محمد انیس نامی شخص کو نامعلوم مسلح افراد نے انکے میڈیکل سے آج صبح 11 بجے کے قریب بندوق کے زور پر اغواہ کرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں ۔

اغواہ کرنے کے بعد ڈاکٹر حاجی محمد انیس کا اب تک کوئی اتا پتا نہیں ہے ۔

علاقائی زرائع کے مطابق اغواہ کاروں نے آتے ہی ہوائی فائرنگ شروع کردی تھی۔ جس کے بعد انہوں نے ڈاکٹر محمد انیس کو اغواہ کیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مغربی بلوچستان میں پاکستان کے میزائل حملوں کے نتیجے میں بی این ایم ممبر دوستا محمود سمیت دس خواتین و بچے شہید ہوئے۔ ترجمان بی این ایم

جمعرات جنوری 18 , 2024
اگر وہ کسی مسلح تنظیم کے کمانڈر ہوتے تو اپنی شناخت کے ساتھ سوشل میڈیا پر سرگرم نہ ہوتے۔

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ