پنجگور پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں 3 افراد جبری لاپتہ

پنجگور ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع پنجگور  میں پاکستانی خفیہ اداروں اور فورسز نے چھاپہ دوران  یاسر ولد یاسین ،حیات ولد ولی محمد ساکن مجبور آباد بونستان پَنجگُور اور جلیل ولد عبدالخالق ساکن عیسئی  پنجگور نامی افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔

لواحقین کے مطابق انھیں رواں مہینے19جنوری 2025 صبح 5بجے گھر سے اُٹھا کر  لیے گئے جس کے بعد انکے بارے انھیں معلومات نہیں دیئے گئے ہیں کہ انھیں کیوں اغوا کیا گیا ہے اور کہاں رکھا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

  ￴آوران دو افراد لاپتہ ،تجابان  فوج کشی جاری، مند میں قافلے پہنچنا شروع

جمعرات جنوری 23 , 2025
کیچ ( نامہ نگاران ) بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے تنک زاہد آباد،اور تراتدان کے رہائشی  دو افراداختر محمد سکنہ زاہد آباد اور  ￶گریبو سکنہ تراتدان کو  پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ بتایا جارہاہے کہ انھیں پانچ دن قبل لاپتہ کیا گیا ہے جس کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ