ایران میں ہمارا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے ساتھیوں کی شہادت کی خبر جھوٹ ہے ۔بی ایل ایف

ایران میں بی ایل ایف کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے

بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ایران میں  بی ایل ایف کا کوئی ٹھکانہ نہیں ، پاکستانی حملے میں ساتھیوں کی شہادت کی خبر جھوٹی ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ میجر گھرام کے نام پر بیان کی تردید کرتے ہیں۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ایران میں کوئی ٹھکانے موجود نہیں اور نہ ہی پاکستان کے حالیہ حملوں میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کا کوئی سرمچار شھید ہوا ہے۔

سوشل میڈیا بی ایل ایف کے میڈیا ترجمان ’آشوب کے لیٹرپیڈ ‘ کو ایڈٹ کرکے میجرگھرام کے نام سے جعلی خبر پھیلائی گئی ہے ، جس کی تردید کی جاتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ماشکیل: نامعلوم افراد کے ہاتھوں ڈاکٹر حاجی محمد انیس اغوا

جمعرات جنوری 18 , 2024
بلوچستان کے ضلع واشک کے تحصیل ماشکیل سے ڈاکٹر حاجی محمد انیس کو نامعلوم مسلح افراد نے بندوق کے زور پر اغواہ کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع واشک کے تحصیل ماشکیل سے ڈاکٹر حاجی محمد انیس نامی شخص کو نامعلوم مسلح افراد نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ