مستونگ بعد نصیرآباد میں  ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت 80 شرکاء پر ایف آئی آر درج

نصیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نصیرآباد ریجن کے علاقے ٹیپل میں جلسہ منعقد کرنے پر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت 80 شرکاء پر ایف آئی درج کیا گیا ہے جس میں موقف اختیار کیا ہیکہ شرکاء نے حکومت کے اعلامیہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی ہے۔

آپ کو علم ہے  بلوچ یکجہتی کمیٹی 25 جنوری کو دالبندین میں منعقدہ جلسہ کی تیاریوں کے سلسلے میں بلوچستان بھر میں آگاہی مہم کے حوالے سے کارنر میٹنگز منعقد کر رہی ہے۔ گذشتہ دنوں ڈاکٹر ماہ رنگ اور دیگر کارکنوں پر مستونگ میں بھی ایف آئی درج کیا گیا تھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لیاری سے بی وائی سی کے رہنماؤں کی گرفتاری ، خواتین پر بدترین تشدد کیخلاف چاکی واڑہ میں دھرنا جاری

ہفتہ جنوری 18 , 2025
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار) کراچی کے علاقے لیاری میں ہفتہ کے روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی پر پولیس کے دھاوا، بلوچ کارکنوں پر تشدد ، گرفتاریاں اور بلوچ خواتین کے دوپٹے سروں سے کھینچنے بی وائی سی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب بلوچ آمنہ بلوچ سمیت  […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ