سبی پاکستانی فورسز کا گھروں پر چھاپہ مال مویشی گھریلو اشیاء  لوٹ لیے

سبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سبی کے علاقے لہڑی گھوڑی کے مقام پر پاکستانی فورسز نے علاقے کا گیراؤ کرکے گھروں پر چھاپہ مارا کر لوٹ مار کی ۔

مقامی لوگوں کے مطابق اس دوران فورسز گھروں کے سامان اور مال مویشی و موٹر سائیکل اپنے ساتھ لے گئے تاہم کسی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے ۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے پہاڑی آبادیوں سے کئی مرتبہ مقامی لوگ شکایت کرچکے ہیں کہ پاکستانی فورسز مختلف اوقات میں فوج کشی   دوران انکے مال مویشی اور قیمتی سامان لوٹ کر  لے جاتے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات حملے میں پاکستانی فوج کے 7 اہلکار ہلاک کردیئے ،دیگر واقعات میں مخبر ،ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں ،چوکیو کو نشانہ بنایا گیا – بی ایل اے

جمعرات جنوری 16 , 2025
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے قلات، زہری، زامران اور دکی میں 5 مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج، دشمن آلہ کاروں اور فوج کو رسد پہنچانے والی گاڑی کو نشانہ بناکر، قابض کو شدید نقصانات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ