مند: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی

کیچ: مند کے علاقے لبلان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک اور زخمی کا تعلق سندھ سے ہے اور وہ مزدور تھے۔ مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پیدل آنے والے چار سندھیوں کو نشانہ بنایا۔ تاہم دو حملے میں بچ گئے۔

ابھی تک واقعے کے حالات معلوم نہیں ہوسکے، پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میرا اور میرے خاندان کا مطاہر کے اغوا سے کوئی تعلق نہیں، مجھ سے منسوب خبر من گھڑت ہے۔ بجار پنڈوک

جمعرات جنوری 16 , 2025
متحدہ عرب امارات ( پریس ریلیز ) میں بجار پنڈوک آج سوشل میڈیا پر شائع ہونے والے خبر کی ترید کرتا ہوں جو مجھ سے منسوب ہے اور مطاہر ولد ڈاکٹر اسلم  کی اغوا میں مجھے ملوث کرکے ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ کہاگیا ہے ۔ ہم بلوچ میڈیا زرمبش نیوز سمیت دیگر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ