مشکے پاکستانی فورسز ہاتھوں دو افراد جبری لاپتہ 

آواران ( نامہ نگار ) ضلع آواران کے تحصیل مشکے سے پاکستانی فورسز نے رات گئے مختلف مقامات پر چھاپہ مار متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ،تاہم بعد ازاں دیگر افراد کو چھوڑدیاگیا، مگر  نبی داد ولد ابراہیم سکنہ پیراندر آواران اور محمود ولد ذوالفقار سکنہ ملشبند مشکے ، نامی دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا ۔

دونوں کے بارے بتایا جارہاہے کہ انھیں فورسز نے مینی نامی محلے  سے حراست میں لے لیا جبکہ وہ اپنے رشتداروں کے ہاں ٹھرے ہوئے تھے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مند: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دوسرا زخمی

جمعرات جنوری 16 , 2025
کیچ: مند کے علاقے لبلان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک اور زخمی کا تعلق سندھ سے ہے اور وہ مزدور تھے۔ مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پیدل آنے والے چار سندھیوں کو نشانہ بنایا۔ تاہم دو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ