جبری گمشدگیوں سے متعلق پہلی عالمی کانگریس شروع ہوچکی ہے ، جس میں بی این  ایم کا وفد بھی شامل ہے

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے اس موقع پر بلوچستان میں جبری گمشدگی  کے سنگین مسئلے کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک اسٹال لگایا ہے۔

بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کی قیادت میں دنیا بھر سے پارٹی اراکین جنیوا  پہنچے ہیں  یہاں وہ مختلف پروگرامز منعقد کریں  گے اور جبری گمشدگیوں سے متاثرہ بلوچ قوم کی حالات کو اجاگر کرنے کے لیے عالمی سطح کی تقریبات میں حصہ لیں گے۔ 

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

احتجاج کے 5700 دن ، جبری گمشدگی پر عالمی کانگریس امید افزا ہے۔ ماما قدیر بلوچ

بدھ جنوری 15 , 2025
جبری لاپتہ افراد کو سینے پر بارود باندھ کر دھماکوں میں قتل کیا جا رہا ہے اور زہری میں اپنی ناکامیوں سے خائف فورسز  بے گناہوں کو گرفتار کرکے جبری لاپتہ کر رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ماما قدیر بلوچ نے شال میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ