کوہلو پاکستانی فورسز ہاتھوں چار افراد جبری  لاپتہ

کوہلو( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کوہلو سے پاکستانی فورسز نے چار افراد کو جبری لاپتہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے بالاچ لوہانی نامی شخص  کو اپنے کیمپ بلاکر جبری  لاپتہ کردیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق بالاچ لوہانی کے دو بیٹوں کو دو مہینے قبل پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ کردیا تھا۔ بتایا جارہاہے کہ فورسز حکام نے انھیں  بیٹوں کی بازیابی کے حوالے سے کیمپ بلاکر بعد ازاں  لاپتہ کردیا۔

مزید برآں تین روز قبل یار خان جلمبانی کو ان کے گھر سے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا گیا ہے ،جبکہ تین روز قبل ہی  کوڈے ولد میشدار لوہارانی اور جمعہ شاہیجو کو راستے سے حراست میں لیکر فورسز نے لاپتہ کردیا ہے ۔

لواحقین کے مطابق انکے حوالے سے انھیں معلومات نہیں دیئے جارہے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہوشاپ مظاہرہ دوران گاڑی چڑھانے پر زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

منگل جنوری 14 , 2025
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نوجوان جہانزیب بلوچ، جو دو ہفتے سے کراچی کے ایک سول ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا تھا، 13 جنوری 2025 کی رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ آپ کو علم ہے جہانزیب بلوچ 4 […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ