ژوب تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، ٹھیکیدار سمیت تین افراد اغواء

ژوب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو ملانے والی زیر تعمیر ژوب میر علی خیل ٹانک روڈ کے سیکشن ٹو پر واقع ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے کیمپ سے ٹھیکیدار سمیت تین افراد کو اغواء کر لیا ۔

واقعہ ژوب شہر سے تقریباً 70 کلومیٹر دور بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی سرحد کے قریب علاقے کچھ مینا میں پیش آیا، مقامی پولیس کے مطابق اغوا کیے گئے افراد کا تعلق ژوب کے علاقے کلی خوژکزئی سے ہے۔

فورسز تلاش میں مصروف ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستانی فوج نے  کچھی میں 27افراد کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا فوجی دعویٰ ہے کہ مقابلے میں مارے گئے ہیں

منگل جنوری 14 , 2025
‎کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فوج نے کچھی میں 27 افراد کو ھلاک کردیا ہے جبکہ فوجی  دعویٰ  ہے کہ  ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 27 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا اور متعدد ٹھکانے تباہ کردیے۔ ‎اس بات کا دعویٰ پاکستانی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ