سردار عطاللہ خان مینگل کے بڑے فرزند میر ظفراللہ مینگل انتقال کرگئے

وڈھ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بزرگ  بلوچ رہنما ء مرحوم سردار عطااللہ خان مینگل کے بڑے فرزند بلوچستان نینشل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے بڑے بھائی سردارذادہ میر ظفر اللہ خان مینگل انتقال کرگئے ۔

اہلخانہ کے مطابق  نمازہ جنازہ کل بعداز نماز ظہر سرداری شہر قبرستان میں ادا کی جائیگی ، فاتح خوانی و تعزیت مینگل کوٹ وڈھ میں لے جائیگی ۔
میر ظفر اللہ مینگل ذہنی طور پر معزور تھے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 9 افراد جبری لاپتہ

اتوار جنوری 12 , 2025
ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سوئی حمزہ کالونی میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر 9 افراد سے زائد افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت رستم ولد علی شیر بگٹی ،سکندر ولد علی خان بگٹی، محمد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ