مستونگ کل کے ریلی میں بلوچستان کے شہیدوں کے قبر پر حاضری دے کر بلوچی چادر کشائی اور دعا کی جائے گی۔ بی وائی سی

مستونگ ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اعلامیہ مطابق  کل پرانا بس اڈہ نزد عید گاہ مستونگ سٹی سے کھڈ کوچہ تک ،صبح 11 بجےبی وائی سی احتجاجی ریلی ساروان ریجن مستونگ کے زیر اہتمام  نکالی جائے گی ۔

انھوں نے مزید  کہاہے کہ ریلی کی ر ہنمائی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی قیادت خود کرے گی،
مستونگ کے باشعور عوام سے گزارش ہے کہ اس ریلی میں بھر پور شرکت کر کہ اس استقبال کو تاریخ ساز بنائی جائے ریلی کھڈکوچہ سے واپسی شہدائے دتو قبرستان پر اختتام پذیر ہوگا۔

ترجمان نے آخر میں کہاہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ان تمام تر بلوچ فرزندان اور ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی اور خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آگاہی مہم کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مستونگ ، قلات ، منگوچر اور شال سے ریاستی مظالم کا شکار ہونے والے شہدا کے آرام گاہوں میں ریلیوں کی صورت میں حاضری دی جائیںگی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کولپور، زہری، زامران، قلات اور حب حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

جمعہ جنوری 10 , 2025
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے کولپور، زہری، زامران، قلات اور حب میں سات مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج، اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی، ڈپٹی کمشنر آفس اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ