دشت: قابض فوج پر حملے میں دشمن کا ایک اہلکار ہلاک دو زخمی ہوئے۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے نو جنوری بروز جمعرات بوقت شام ساتھ بجے بلنگور دشت کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ حملے میں سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے کیمپ کو جدید و بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں دشمن فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک قابض فورسز کو نشانہ بناتی رہیگی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چمن ،اور زہری  فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملے  4 افراد  زخمی

جمعہ جنوری 10 , 2025
چمن(مانیٹر نگ ڈیسک) چمن ریلوے سٹیشن روڈ پر سیکیورٹی فورسز اور زہری چشمہ میں لیویز کی گاڑی کو  ریموٹ کنٹرول بم حملوں میں نشانہ بنایا گیا، 4 افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے سٹیشن روڈ پر پاکستانی فورسز کی گاڑی کے گزرنے کے دوران ایک زوردار دھماکہ ہوا ۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ