حب ، فائرنگ وروڈ حادثہ دو بھائیوں سمیت 4 افراد قتل

لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حب گڈانی کنڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائی قتل ہوگئے ،
دونوں کی نعشیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے  حب سول منتقل کر دیا گیا جہاں  انکی شناخت 30 سالہ جاوید اور 25 سالہ عباس  پسران محمد اسماعیل پالاری سے ہواہے ۔

علاوہ ازیں اوتھل کھانٹا ندی کے قریب شیزور اور ٹرک میں تصادم ہوا  جس کے نتیجے میں شہزور میں سوار دونوں افراد ھلاک ہوگئے ۔

جس کی اطلاع ملتے ہی ERC لیاری ٹیم اور MERC ٹیارو ٹیم جائے وقوع پر بروقت پہنچ کر ھلاک افراد کی نعشوں کو ریسکیو کیا گیا،

بعد ازاں نعشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا

ھلاک افراد کا تعلق کنراج سے ہے جن کی شناخت محمد اکرم ولد پیر محمد اور امام بخش ولد محمد امین سے ہواہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

احتجاج کے 5698 دن ، قومی شناخت سے محبت کرنے والوں کو چن چن کر قتل کیا جا رہا ہے۔ ماما قدیر بلوچ

جمعہ جنوری 10 , 2025
شال ( پریس ریلیز) قومی شناخت سے محبت کرنے والوں کو چن چن کر قتل کیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وی بی ایم پی کی جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے قانون و عدالت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ