حب تھانہ کے دروازہ پر نصب بم پھٹ گیا ، خاران میں بم  دھماکہ


حب ،خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں سٹی تھانے کے مرکزی دروازے کے سامنے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔

دھماکے کے بعد فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ تاہم، اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

دوسری جانب خاران میں جنگل روڈ پر واقع  وزیر خزانہ و معدنیات ایم پی اے شعیب نوشیروانی کے رہائش گاہ پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔

واقعے میں بھی کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دس گھنٹوں سے زائد زہری پر کنٹرول، آپریشن ہیروف کے لیے فوجی مشق تھا - بی ایل اے

جمعرات جنوری 9 , 2025
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بدھ کے روز دس گھنٹوں سے زائد عرصے تک خضدار کے علاقے زہری کا مکمل کنٹرول حاصل کرکے قابض فوج کی رِٹ ختم کر دی۔ انھوں نے کہاہے کہ  دس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ