کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بھائی بازیاب، دونوں بھائی تاحال لاپتہ

کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والا ایک نوجوان بازیاب ہو گیا، ان کے دونوں بھائی تاحال لاپتہ ہیں جن میں سے ایک بھائی تین سال سے لاپتہ ہے۔

کیچ کے علاقے تربت آبسر میں گزشتہ دنوں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر تین سال سے لاپتہ شخص کے دو بھائیوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا، جس میں آج ایک بھائی بازیاب ہوا تاہم دونوں بھائی تاحال لاپتہ ہیں۔

بازیاب ہونے والے نوجوان کی شناخت فاروق ولد اسحاق کے نام سے ہوئی ہے۔ علاقائی زرائع نے ان کی بازیابی کے تصدیق کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران سے دو  نوعمر طالب علم ایف سی اور خفیہ  اداروں کے ہاتھوں لاپتہ

جمعرات جنوری 9 , 2025
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خاران سے اطلاعات ہیں کہ گزشتہ روز مغرب کے وقت قابض پاکستانی فورسز نے کلی سراوان کے دو  نو عمر نوجوانوں 13 اور 14 سالہ عاصم قمبرانی ولد محمد یعقوب قمبرانی اور بلاول قمبرانی ولد محمد اقبال قمبرانی کو حراست میں لیکر نامعلوم […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ