بلیدہ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ

کیچ: بلیدہ سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات بلیدہ کے علاقے میناز میں پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر دو نوجوان کو حراست میں لیا بعد میں دونوں کو اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں۔

جبری طور پر لاپتہ ہونے والے دونوں نوجوانوں کی شناخت گینکی ولد بشیر اور کیا ولد فیض محمد کے نام سے ہوئی ہے جو دونوں میناز کے محمد آباد بازار کے رہائشی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بھائی بازیاب، دونوں بھائی تاحال لاپتہ

جمعرات جنوری 9 , 2025
کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والا ایک نوجوان بازیاب ہو گیا، ان کے دونوں بھائی تاحال لاپتہ ہیں جن میں سے ایک بھائی تین سال سے لاپتہ ہے۔ کیچ کے علاقے تربت آبسر میں گزشتہ دنوں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ