میر سفیر شعور یافتہ اور بلوچ قومی آزادی کے مقصد سے وابستہ سیاسی لیڈر ہے۔ رحیم ایڈوکیٹ بلوچ

بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق جنرل سیکریٹری رحیم ایڈوکیٹ بلوچ نے میر سفیر بلوچ کی بی این ایم میں شمولیت پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ میں میر سفیر کو بی این ایم میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ میر سفیر ایک تجربہ کار، شعور یافتہ اور بلوچ قومی آزادی کے مقصد سے وابستہ سیاسی لیڈر ہے۔ امید کرتا ہوں کہ وہ اپنا سیاسی سوج بوجھ، شعور، تجربہ اور معاشرتی اثر، قومی آزادی کے لئے بی این ایم کا پیغام بلوچستان کے کونے کونے تک پہنچانے اور بلوچ قومی تحریک آزادی کے منزل تک پہنچانے میں استعمال کرینگے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلیدہ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ

جمعرات جنوری 9 , 2025
کیچ: بلیدہ سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات بلیدہ کے علاقے میناز میں پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر دو نوجوان کو حراست میں لیا بعد میں دونوں کو اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ