مستونگ. جبری لاپتہ افراد کی لواحقین کا دہرنا 25 گھنٹے سے مسلسل جاری

کوئٹہ کراچی شاہراہ نواب ہوٹل کے مقام پر دھرنا دوسرے روز میں داخلشاہراہ کی بندش سے سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں۔۔ ہزاروں مسافروں کوشدید مشکلات کاسامنامستونگ سے تعلق رکھنے والے 4 لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے قومی شاہراہ کو بند کیا ہے انتظامیہ کی جانب سے متعدد بار مذاکرات ناکام۔۔۔

مستونگ۔۔لواحقین کا مطالبہ کہ طفل تسلیوں کے بجائے ان کے پیاروں کو منظر عام پر لایا جائے۔مستونگ۔۔

لاپتہ افراد کی بازیابی تک احتجاجی دھرنا جاری رکھیں گے

مستونگ۔۔ ۔ہزاروں مسافروں نے بھوک، پیاس، سردی کی حالت میں رات گاڑیوں میں گزار دی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان میں طوفانی بارشیں جاری، چھتیں گرنے سے ایک جانبحق ،9 زخمی

منگل اپریل 16 , 2024
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشیں جاری ہیں جس دوران چھتیں گرنے کے واقعات میں 9 افراد زخمی اور ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ بلوچستان کے علاقے کوہلو، موسیٰ خیل، ژوب، شیرانی، مستونگ، نوشکی اور قلات میں شدید طوفانی بارش اور ژالہ باری ریکارڈ کی گئی جب کہ چمن، […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ