کوئٹہ: پولیس کی گاڑی پر فائرنگ اور دستی بم حملہ دو اہلکار ہلاک دو زخمی

کوئٹہ میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ گاہی خان چوک پر پولیس کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے دو پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئے۔

فائرنگ کے بعد ایک دھماکے کی بھی آواز سنی گئی ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پولیس پارٹی پر دستی بم سے بھی حملہ بھی کیا گیا ہے جس سے زور دار دھماکہ ہوا،

کوئٹہ پولیس فائرنگ کے مقام پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

زامران حملے میں پاکستان فوج کے 5 اہلکار ہلاک کردیئے گئے - بی ایل اے

منگل جنوری 7 , 2025
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے آج کیچ کے علاقے زامران میں قابض پاکستانی فوج کو ایک آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بناکر شدید نقصانات سے دوچار کیا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے زامران کے علاقے پوگنزان میں قابض فوج کے قافلے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ