امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بائیڈن کی حکومت آئندہ دو ہفتوں میں ( بائیڈن کی انتظامیہ کے اختتام تک ) میں غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے ۔

لیکن اگر یہ معاہدہ نہ ہوا تو اس کا اعلان اگلی حکومت (ٹرمپ کی انتظامیہ) میں کیا جائے گا۔