کیچ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 2 بھائیوں سمیت متعدد افراد حراست بعد  جبری لاپتہ

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے دو  بھائیوں سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔


جن کی شناخت سعید ، حمید پسران عبداللہ، رفیق اور عبید سکنہ مند لبلان  کے ناموں سے ہوا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق ان کے علاوہ فورسز نے متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے۔ جنکی شناخت تاحال ممکن نہیں ہوسکی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران مسلح افراد نے  پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کردیا

پیر جنوری 6 , 2025
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ ۔ تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے تیرتیج میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ آج شام کو ساڑھے سات بجے مسلح افراد نے نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ