بلوچستان فائرنگ وحادثات خاتون سمیت 2 افراد ھلاک ،8 زخمی

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال اختر آباد کے مقام پر ٹرک پر فائرنگ سے ڈرائیور زخمی ٹرانسپورٹرز کا شدید احتجاج راستہ بند ہوگیا ۔

اس طرح بارکھان دھولہ گیر میں دھیم برادری کی آپس میں  لڑائی کے نتیجے میں 7افراد شدید زخمی ہوگئے،

زخمیوں کو بارکھان ڈی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔

علاوہ ازیں سوراب میں گاڑی کی ٹکر سے خاتون ھلاک ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق شال کراچی مرکزی شاہراہ پر نغاڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون ھلاک ہو گئی

دریں اثناء چمن درہ کوژک کے مقام پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار موقع پر ھلاک، گاڑی کے مالک گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔ اطلاع ملنے کے بعد لیویز نے موقع پر پہنچ کر نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا ، گاڑی کی تلاش شروع کردی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہرنائی میں پاکستانی حساس ادارے کے دفتر پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

پیر جنوری 6 , 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے 5 جنوری کو ہرنائی میں واقع پاکستانی حساس ادارے آئی بی کے دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ