تربت فورسز پر ہونے والے  بم دھماکہ میں ھلاک 3 افراد کی شناخت ہوگئی

تربت ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت بھمن میں گزشتہ روز فورسز بس پر ہونے والے دھماکے میں ھلاک ہونے والے تین افراد کی شناخت دشت کپکپار کے رہنے والے عبدل ،نور خان اور عبدالوہاب ولد محمد عظیم سکنہ دشتی بازار سے ہواہے ۔


بتایا جارہاہے کہ تربت بم دھماکہ میں ھلاک ہونے والے عبدل اور نورخان   دونوں اپنے تیل بردار گاڑی میں دھماکہ کے وقت وہاں سے  گزر رہے تھے کہ دھماکے کی زد میں آگئے. جبکہ   عبدالوہاب کی نماز جنازہ آج دن 3بجے دشتی بازار قبرستان میں ادا کی جائیگی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لسبیلہ یونیورسٹی کی ملٹرائزیشن کے خلاف طلباء کے احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔بساک

اتوار جنوری 5 , 2025
اوتھل ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنس ایکشن کمیٹی کے ترجمان  نے جاری بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی ملٹرائزیشن، طالبعلموں کی ہراسمنٹ و پروفائلنگ تعلیم دشمنی ہے جس کی ہم نا صرف مزمت کرتے ہیں بلکہ تعلیمی اداروں کی ملٹرائزیشن کے خلاف ہونے والے احتجاج کی حمایت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ