![](https://urdu.zrumbesh.com/wp-content/uploads/2024/12/1000003885-1.jpg)
ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ الندور میں نامعلوم مسلح افراد نے دو افراد کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق مقتول کی شناخت حکیم ولد سلیم کے نام سے ہوئی ہے جو بلیدہ میسکی کا رہائشی ہے۔ زخمی شخص کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی ہے۔
واقعے کے محرقات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا ہے۔