سوراب ڈاکٹروں کی عدم موجودگی ایک خاتون چل بسی دوسری کی حالت غیر

سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک) سوراب ڈاکٹروں کی عدم موجودگی اور من مانی کی باعث ایک اور  خاتون چل بسی دوسری کی حالت تشویش ناک ہے ۔

لواحقین نے ہسپتال کے سامنے نعش رکھ کر احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ یہ پہلی دفعہ نہیں ہے ڈاکٹروں کی لاپرواہی عدم حاضری کے باعث یہ تیسری خاتون ہے علاج نہ ہونے ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی وجہ سے ھلاک ہوگئی ہے جبکہ دوسری زندگی کی کشمکش میں ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بولان: پاکستانی فورسز کا فوج کشی جاری، اسپلنجی میں فوج کشی کے دوران فورسز اہلکاروں پر حملہ

پیر دسمبر 30 , 2024
بولان کے پہاڑی علاقوں میں فورسز کی بڑی تعداد کو منتقل ہوتے دیکھا گیا ہے جہاں آج صبح فوجی آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے جبکہ اسپلنجی میں فوجی آپریشن میں مصروف فورسز کے اہلکاروں کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج علی الصبح […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ