حب چوکی سے کیچ کا رہائشی  خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ،لواحقین نے احتجاجا سی پیک شاہراہ بند کردیا

کیچ،حب  ( نمائندہ خصوص )  ضلع کیچ کرکی تجابان  کے رہائشی زبیر بلوچ نامی شخص کو پاکستانی خفیہ  ایجنسیوں نے ہفتہ اتوار کی درمیانی شب (  29 دسمبر 2024 )حب چوکی سے اغوا کرکے گمشدگی کا نشانہ بنایا۔

واقع کی اطلاع ملنے پر اس کے اہل خانہ نے  انکی بازیابی،   رہائی کے لیے تجابان کے قریب سی پیک  روڈ کو احتجا جا بند کردیا کردیا ۔

لواحقین نے کیچ کے عوام سے پرزور اپیل ہے کہ وہ زبیر بلوچ کے بازیابی  کیلے ہماری آواز بن کر  جاری احتجاجی دھرنے کا حصہ بن کر غیر قانونی  عمل کو روکنے کیلے  ساتھ کھڑے ہوں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات جبری لاپتہ اختر شاہ کی بازیابی کیلے دھرنا 25 گھنٹے سے جاری  شاہراہ بدستور بلاک ،لواحقین نے رات سردی میں گزاردی

اتوار دسمبر 29 , 2024
قلات ( نمائندہ خصوصی ) قلات سید اختر شاہ کی عدم بازیابی، جبری گمشدگی کے  خلاف احتجاج 25 گھنٹے سے جاری ہزاروں مسافر پھنس گئےگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ہمارے نمائندے کے مطابق گزشتہ روز صبح  10 بجے سے  روڈ پر دھرنا تاحال جاری ہے ،رات قلات میں درجہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ