بلوچستان پاکستانی فورسز ہاتھوں  دو افراد جبری لاپتہ ، دو بازیاب

ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع ڈیرہ بگٹی سے ارباز ولد راہو بگٹی نامی شخص کو پاکستانی فورسز اہلکاروں نے گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی شہر سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔

اس طرح ضلع قلات سے پاکستانی فورسز نے حامد علی ولد لونگ خان نامی نوجوان کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام منتقل کرکے لاپتہ کردیا ہے ۔

علاوہ ازیں رواں سال کے 24 نومبر کو سوئی سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے پیر محمد ولد پانو بگٹی اور پنجگور سے امان اللہ صدیق، جنہیں پاکستانی فورسز نے رواں سال 7 دسمبر کو بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم سے لاپتہ کردیا تھا، بازیاب ہوکر اپنے پنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات ہربوئی فوج کشی دوران جبری لاپتہ ہونے والے اخترشاہ کی عدم بازیابی خلاف پھر شاہراہ بند

ہفتہ دسمبر 28 , 2024
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات سید اختر شاہ کے جبری گمشدگی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین نے مرکزی شاہراہ کو  احتجاجاً ایک دفعہ پھر بند کردیا،تفصیلات کے مطابق آج قلات ہربوئی میں گذشتہ ماہ فوج کشی دوران جبری لاپتہ ہونے والے سید اختر شاہ  کے لواحقین نے ایک بار […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ