کیچ پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ نوجوان کو قتل کردیا

کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ دازن میں پاکستانی وحشی فورسز نے  رات گئے چھاپہ مار کر علاقہ مکینوں کو تشدد کا نشانہ بناکر ظریف ولد اومر نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔


بعد ازاں کیمپ میں تشدد کا نشانہ  بناکر اسے انجکشن لگاکر قتل کرکے نعش لاکر گھر کے قریب پھینک دیا۔
نعش برآمد ہونے کے بعد لواحقین علاقہ مکینوں نے نعش لیکر احتجاجا تربت پہنچ گئے ۔

انھوں نے کہاہے کہ جب تک انھیں انصاف نہیں ملتا انکا احتجاج جاری رہے گا اور وہ نعش نہیں دفنائیں گے ۔

انھوں نے علاقائی سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں کارکنوں سمیت تمام شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بلوچ نسل کشی کیخلاف ان کا ساتھ دیکر احتجاج کا حصہ بنیں ۔


مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر  پاکستانی فورسز  ہاتھوں بشیر کے ساتھ  لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت ہوگئی ۔

جمعہ دسمبر 27 , 2024
گوادر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ بشیر کے ساتھ لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت  کمال ولد دین محمد کے نام سے ہواہے ۔  بتایا جارہاہے کہ مذکورہ شخص کو بھی پاکستانی فورسز نے  گوادر فقیر کالونی سے لاپتہ  فضل بشیر کے ہمراہ حراست میں لیکراپتہ کیاتھا ، جس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ