بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیرہ اللہ یار میں مچھلی مارکیٹ کے قریب گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو ایک ریمورٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ گشت کر رہے تھے۔
ترجمان نے کہا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔