ترک فوج کی عراق میں کارروائیاں، 45افراد ھلاک

ترکیہ کا حملہ 45 افراد ھلاک

انقرہ:  عراق میں ترک افواج پر کردستان ورکرز پارٹی کے عناصرکے حملے کے بعدترک فوج کی کارروائیوں میں 45 افراد کو ھلاک کردیا گیا۔

ترکیہ نے 45 افراد ھلاک کردیئے

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق میں ترک افواج پر کردستان ورکرز پارٹی کے مسلح حملے کے بعد  ترکی میں اہم اجلاس ہوا جس میں حملے کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔ بعد ازاں ترکیہ صدر کی انتظامیہ کے اتوار کو جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا کہ حملے کے بعد شروع ہونے والی کارروائیوں کے دوران 45 افراد کو ھلاک کیا گیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خاران الیکشن کے سلسلے میں ٹریننگ دوران اسکول میں بم دھماکہ

پیر جنوری 15 , 2024
خاران بم دھماکہ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ