آواران سے لاپتہ نوجوان تاحال بازیاب نہیں ہوسکا

نوجوان تاحال لاپتہ ہے

آواران دراسکی کے رہائشی لیواری بلوچ ولد عباس سکنہ تیرتیج آواران جسے گذشتہ سال 18 دسمبر 2023 کو قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں نے جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

اہلخانہ نے انکے بازیابی کی اپیل کی ہے

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچ نسل کشی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، گوادر میں 2 مظاہرین گرفتار، سبی اور واشک میں عوامی احتجاج تحریک کی کامیابی ہے ،ماہ رنگ بلوچ

پیر جنوری 15 , 2024
بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر احتجاج

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ