بلوچستان بھر میں منشیات کی ریاستی سرپرستی میں پھیلا کیخلاف آج پریس کانفرنس کی جائے گی ۔ بی وائی سی   

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی  مستونگ زون کے ترجمان کے جاری بیان کے مطانق بلوچستان بھر میں منشیات ریاستی سرپرستی میں پھیلایا جارہا ہے بلوچ یکجہتی کمیٹی منشیات کے پھیلاؤ کو بلوچ نسل کشی کا بلواسطہ تسلسل سمجھتی ہے جس سے ہزاروں نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ کیا جارہا ہے ۔

ترجمان نے کہاہے کہ بلوچستان بھر میں بالخصوص مستونگ میں منشیات کی پھیلاؤ کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی مستونگ زون آج  بروز بدھ دو پہر ایک بجے  ساروان پریس کلب مستونگ میں ایک اہم پریس کانفرنس منعقد کررہی ہے۔ بی وائی سی کارکناں سمیت صحافی حضرات سے گزارش ہے کہ پریس کانفر نس میں حصہ لیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ویڈیو فوٹیج بی ایل ایف نے جاری کردی

بدھ دسمبر 25 , 2024
28 نومبر کو ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت آبسر میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ویڈیو فوٹیج بی ایل ایف کے میڈیا سیل آشوب نے جاری کی ہے۔ ویڈیو میں بی ایل ایف کے سرمچار پہلے ہی تربت شہر کے اندر بھاری ہتھیاروں سے گھات لگائے بیٹھے ہیں۔ جیسے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ