شال کیچ مختلف واقعات 3 افراد ھلاک

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال  کلی بڑو میں گیس کی وجہ سے دم گھٹنےسے مرحوم کونسلر محمد حنیف لانگو کے بھائی پرویز لانگو اور اس کا بیٹا نیاز محمد لانگو  ھلاک ہوگئے ہیں ۔

علاوہ ازیں ضلع کیچ کے علاقہ کلاتک سے  نصیر احمد نامی شخص کی پرانی نعش ملی ہے ۔
زرائع کے مطابق وہ کچھ دن پہلے لاپتہ ہوئے تھے جبکہ آج انکی نعش ملی ہے۔
بتایا جارہاہے کہ وہ پچھلے چھ دن سے لاپتہ تھے ۔
 

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال بلوچ جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاجی کیمپ 5677 دنوں سے جاری

پیر دسمبر 23 , 2024
شال ( نامہ نگار ) پاکستان کی ریاستی اداروں کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگیوں اور حراستی قتل کے کیخلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام 15 سالوں سے دنیا کی طویل ترین علامتی بھوک ہڑتالی احتجاجی کیمپ جاری ہے جسے اب تک 5677 دن مکمل ہوگئے ہیں۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ