کیچ پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے 4 نوجوان جبری لاپتہ کردیئے

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان  کی خفیہ اداروں نے  16 دسمبر 2024 کو  ￴زمان ولد سفیان، عبدلحسین ولد رحمت اور  ￶الطاف ولد  ابراہیم نامی نوجوانوں کو  تُربَت سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،جبکہ بعد ازاں ￴الطاف ولد ابراہیم  کو چھوڑدیا مگر دوسرے دونوں نوجوان تاحال لاپتہ ہیں ۔

لواحقین  کا کہنا ہے کہ ￴زمان  سفیان  کو یہ تیسری جبکہ ￶عبدلحسین  کو  دوسری بار ہےجبری گمشدگی کا نشانہ بنایاگیا ہے۔

لواحقین نے بیان میں کہاہے کہ انھیں جلد ازجلد منظر عام پر نہیں لایا گیا تو وہ پریس کانفرنس  کرکے دھرنا دینے  کا اعلان کریں گے ۔

ادھر کیچ کے علاقہ تمپ ہوت آباد سے پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات چھاپہ مار کر  بالاچ حاصل نامی نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

واحد کمبر کواغوا ہوئے 5 ماہ گزر چکے ہیں، جنہیں ابھی تک  عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ رحیم ایڈوکیٹ

جمعہ دسمبر 20 , 2024
شال ( نامہ نگار  ) بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سابق سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے جاری بیان میں کہاہے کہ آزادی کے متلاشی بلوچ رہنما واحد بخش عرف واحد قمبر بلوچ کو پاکستان کے انٹیلی جنس ایجنٹوں کے ہاتھوں اغوا ہوئے 5 ماہ گزر چکے ہیں، […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ